زونگ نے فور جی سروس کو اپ گریڈ کردیا

کراچی( نیوز ڈیسک )صارفین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے زونگ فور جی نے اپنے بنیادی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو کامیابی سے 10گنا سے زائد تک اپ گریڈ کر دیا ہے صارفین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے زونگ فور جی نے اپنے بنیادی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو کامیابی سے 10 گنا سے

زائد تک اپ گریڈ کر دیا ہے ۔ بڑے پیمانے کی اس توسیع سے زونگ فور جی کے نیٹ ورک میں موجود گنجائش کو 10Gbps سے لے کر100Gbps تک بڑھا دیا گیا ہے

جس سے صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو فورجی کی بلا تعطل اور تیز ترین

اپنا تبصرہ بھیجیں