سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اب شئیر نہ کریں ورنہ

سوشل میڈیا پر اب آپ اپنی تصویر شئیر نہ کریں ورنہ آپ کو پچھتانا پڑ سکتا ہے کیونکہ اب ایسا سوفٹ وئیر آگیا ہے جس کے ذرہعے آپ کی ایسی ویڈیو یا تصویر بن سکتی ہے جس کا آپ نے سوچا بھی نہیں ہوگا

دنیا بھر میں مختلف مقصاد کے لئے ایپ بنائے جاتے ہیں لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جن کا مقصد صرف نقصان دینا ہوتا ہے فیک ایپ نامی سوفٹ ویئر نے دنیا بھرمیں تہلکہ مچادیا ہے۔ جس کے ذریعے مخالفین کو بدنام کرنے کیلئے ان کی تصاویرسے قابل اعتراض ویڈیوز بھی بنائی جا سکتی ہیں۔

یہ ایک ایسا سوفٹ وئیر ہے جو کہ موبائل میں بھی استعمال ہو سکتا ہے اس میں حیرت انگیز طریقہ سے کسی کی بھی تصویر کو لیں اور من چاہی ایڈیٹنگ کریں جس کو پکڑتا بے حد مشکل ہوتاہے اس کے ساتھ ویڈیوز بھی بنائی جاسکتی ہے ۔ اس ایپ کے ذریعے بہت سے مشہور لوگوں کی تصاویر سامنے آئی ہے فیک ایپ سافٹ ویئر تصاویر سے ڈیپ فیک ویڈیوز بنا سکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں