شرم ناک ترین سکینڈل منظرے عام پر آ گیا

متنازعہ بھارتی اداکارہ اورشاہدآفریدی کی مبینہ گرل فرینڈ ہونے کادعویٰ کرنے والی عرشی خان نے بھارتی ٹی وی ریلیٹی شوبگ باس میں انکشا ف کرتے ہوئے کہاکہ میں پوری دنیاکے لوگوں کویہ بتاناچاہتی ہوں

کہ 2015میں عرشی خان اورشاہدآفریدی کاایک معاملہ سامنے آیاتھااورلوگوں نے بہت ہی زیادہ اسے دیکھاتھا. اورپسندکیاتھالیکن 2016کے اندرجب شاہدآفریدی یہاں پرآئے تھے توکچھ میڈیاوالوں نے لکھاتھاکہ میں شاہدآفریدی کے بچے کی ماں بننے والی ہوں میں آج یہ سب آپ کوبتادیناچاہتی ہوں کہ اس میں کوئی حقیقت نہیں یہ سب ایک مذاق تھا.

اس مذاق پرمیں نے حامی بھری تھی اورکہاتھاکہ ایساہوسکتاہے اورآپ لوگوں کو9مہینے کے بعدپتاچلے گا.اوروہ جو2016کے اندرتھاوہ مذاق تھا.اس میں کوئی حقیقت نہیں یہ سب ایک مذاق تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں