عورت کو حمل کرنے کا دیسی ٹوٹکا

حمل اس وقت قرار پایا جاتا ہے جب مردو عورت دونوں ایک ساتھ اکٹھے فارغ ہوں اس واسطے ایسے شخصوں کو جن کی اولاد نہ ہوتی ہو کوشش کرنی چائیے کہ عورت کے ساتھ فارغ ہوں ۔یہ عمل آپ لوگوں کی زندگی کا یہ خواب ضرور پورا کرے گا بس اس طرح سے آپ لوگوں نے سیکس کرنا ہے باقی الله کرم کرے گا .

حمل ٹھہرانے کا طریقہ

اس کی تدبیر یہ ہے کہ جماع کے شروع میں خود لزت نہ اٹھائیں تا کہ جلد انزال نہ ہو بلکہ جب عورت فارغ ہونے کے قریب ہو یعنی وہ بے تابانا حرکات کرے یا مرد کو لپٹے تب خود بھی جلد حرکت کر کے فارغ ہوں نیز انزال کے وقت بالخصوص جب عضو خاص سکڑ جائے تب دونوں ہاتھ عورت کی کمر پر ڈال کر اٹھا لیں تا کہ رحم اونچا ہو جائے اور مادہ تولید رحم میں پہنچ جائے

پھر کچھ دیر بعد آہستگی سے الگ ہو جائیں اور عورت اس حالت میں کچھ دیر لیٹی رہے اور اپنی ٹانگوں کو ملائے تا کہ نطفہ قرار پائے ۔
اس لئے اس عمل کو آپ لوگوں نے بہت احتیاط سے کرنا ہے یہ حمل ٹھہرانے میں آپ کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ثبت ہوگا .

اپنا تبصرہ بھیجیں