پوری دنیا کی نگرانی پاک فوج کی مٹھی میں آگئی ۔۔ ایسی ٹیکنالوجی حاصل کر لی کہ دشمن ممالک کی نیند یں حرام ہو گئیں

پاک فوج نے چائنا پاک اقتصادی راہداری، سوئی گیس پائپ لائن، حساس تنصیبات، پلوں، ڈیموں اور سرحدوں کی نگرانی کیلئے جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کرلی۔ کراچی کے ایک نجی کمپنی کے تیار کردہ دوسرے ڈرون طیارے ’’کال بروک‘‘ میں مسلسل 15 گھنٹے پرواز کرنے کی صلاحیت ہے جبکہ یہ ڈرون طیارہ ایک ہزار کلوگرام وزنی میزائل اور گولہ و بارود اٹھانے اور ٹارگٹ پر فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اس ڈرون کو 250 کلومیٹر کی حدود میں اڑایا جاسکتا ہے جبکہ سیٹلائٹ سسٹم سے منسلک کرنے کی صورت میں اس کی رینج لا محدود ہوسکتی ہے۔ اس ڈرون کی تیاری کے بعد کراچی یا اسلام آباد میں بیٹھ کر پوری دنیا کی نگرانی کی جاسکتی ہے۔

اس جدید ترین ٹیکنالوجی کی تیاری پر آنے والے اخراجات دنیا میں بنائے جانے والے ڈرون طیاروں کے مقابلے میں نہایت کم ہیں اور جو خصوصیات اس ڈرون میں موجود ہیں وہ کسی اور ملک کے پاس موجود نہیں۔ ‎

اپنا تبصرہ بھیجیں