یہ 15 تصاویر ثابت کرتی ہیں وہ مثال کہ بندر کے ہاتھ میں ناریل

زندگی کو آسان بنانے میں بلا شبہ ٹیکنالوجی کا ایک اہم کردار ہے ۔لیکن جہاں اس ٹیکنالوجی سے انسان کی زندگی آسان ہوئی ہے وہیں بہت سے افراد ایسے بھی ہیں جن کے ہاتھ میں یہ جدید آلات بندر کے ہاتھ میں ناریل کے مترادف ہیں۔ آج ہم آپ کو اسی بات کی مثالیں چند تصاویر کی شکل میں دکھانے جارہے ہیں، ذیل میں ملاحظہ کریں۔تصاویر ملاحظہ کیجئیے

یہ اسپیکر الٹے کس نے کھڑے کردیئے؟؟؟

دیکھو اب آرہا ہے کیا؟؟؟ ہاہاہا۔۔۔

کمال ہے، لیپ ٹاپ کو اسٹوو پر رکھ دیا۔۔

واہ بھئی واہ۔۔ یہ تو کوئی جینیئس ہی ہوگا۔۔۔

موم بتی کے لئے بالکل درست جگہ چُنی گئی۔۔

لوگوں کا دماغ، بس کیا بولیں۔۔

سُستی کی بھی انتہا ہوتی ہے۔۔

بالکل ٹھیک جگہ پر رکھی ہے یہ موم بتی۔۔۔

چیونگم بھی صحیح جگہ تھوکی ہے۔۔

کتنا ظلم ہوا ہوگا اس اسمارٹ فون پر۔۔۔

آئی فون کو ہی پکا دیا۔۔

ٹچ اسکرین تھی، توڑ اسکرین نہیں۔۔

جس بے چارے کو یہ صاف کرنا ہے اس کے بارے میں سوچیں ذرا۔۔

زیادہ ہے تو کسی غریب کو دے دو، اپنے اسمارٹ فون کو کیوں پگھلا رہے ہو؟؟

اس نے سوچا ڈکٹ ٹیپ ایک اچھا علاج ہوگا، مگر یہاں تو۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں